24 جنوری، 2024، 9:28 PM

یمن، ساحل پر ایک نئے واقعے کی اطلاع

یمن، ساحل پر ایک نئے واقعے کی اطلاع

خبر رساں ذرائع نے یمن کے ساحل کے قریب ایک نئے سیکورٹی واقعے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ نے برطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی کے حوالے سے آج سہ پہر کو یمنی ساحل کے قریب ایک نئے "سیکورٹی واقعہ" کے پیش آنے کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے ایک نئے سمندری واقعے کی طرف اشارہ کیا جو یمن کے عدن سے 45 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا۔

تاہم اس سلسلے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

News ID 1921461

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha